Name | Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi |
---|---|
Publisher | WafaSoft |
Category | Books & Reference |
Version | 1.5 |
Price | Free |
OS Suport | Android 5.0 and up |
MOD Features | Unlocked |
Get it on | Google Play |
Updated in | August 12, 2023 |
About Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi Mod APK
الجامعۃ الاحمدیہ السنیہ کے بانی و مہتمم شیخ طریقت مناظر اہل سنت بحرالعرفان استاذ العلما حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی آفاق احمد مجددی صاحب قبلہ دام ظلہ ہیں۔ آپ نسباً صدیقی، مسلکاً حنفی اور مشرباً نقشبندی مجددی ہیں۔ آپ کی ولادت ۱۹۵۹ء میں ضلع فرخ آباد کے ایک گاوں بھڑونسہ میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم گاوں کے ایک مکتب اور قصبہ جراری کے ایک مکتب سے حاصل کی۔ بعدہٗ شہر بدایوں میں عربی، فارسی، فقہ و حدیث وغیرہ کی تعلیم حاصل کرنےکے بعد جامع اشرف کچھوچھہ مقدسہ میں عالمیت و فضیلت کی تعلیم مکمل کرکے سند فراغت حاصل کی اور اسی جامعہ میں بحیثیت مدرس تقرری ہوئی۔ وہاں ایک سال علم و فن کے گوہر لٹانے کے بعد اپنے پیر و مرشد کے حکم پر مدرسہ گلشن رضا، چھپیہ، گورکھپور تشریف لائے۔ یہاں تین سال دار العلوم کی ترقی کے لیے مسلسل جد و جہد کرتے رہے اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وہاں سے مستعفی ہونے کے بعد قنوج شہر کو اپنی ہمہ جہت خدمات کے لیے منتخب فرمایا اور الجامعۃ الاحمدیہ السنیہ کی بنیاد رکھی۔ جامعہ کی تعمیر و ترقی کے لیے آپ نے انتھک کوششیں کیں جس کی وجہ سے وہ جامعہ جسے آپ نے ایک چھوٹی سی جگہ میں شروع کیا تھا آپ کی مسلسل محنت و مشقت نے آج اسے الجامعۃ الاحمدیہ السنیہ کی شکل میں قوم کے سامنے پیش کر دیا۔ آپ کو شیخ طریقت سرتاج ولایت واصل بارگاہ سبحان عارف باللہ حضرت مولانا شاہ احمد رضا خان صاحب قبلہ نقشبندی مجددی، سجادہ نشین، خانقاہ خیریہ، کمال پور، بنارس سے بیعت و ارادت کا شرف حاصل ہے۔ چند سال ان کی صحبت میں رہ کر آپ نے باضابطہ سلوک مجددیہ کے مقامات طے فرمائےاور ان سےتمام مشہور سلاسل کی خلافت واجازت بھی پائی۔ نیز گلِ بوستانِ برکاتیت رفیقِ ملت حضرت مولانا سید شاہ نجیب حیدر میاں برکاتی صاحب ، سجادہ نشین، خانقاہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ سے بھی خانوادۂ برکات میں رائج تمام سلاسل کی خلافت و اجازت ملی۔ یقیناً آپ کی ذات تقویٰ و طہارت، علم و عمل اور اتباع سنت کی منہ بولتی تصویر ہے۔ بحمدہٖ تعالیٰ اس وقت ہزاروں لوگ آپ کے دامن کرم سے وابستہ ہیں اور چاروں مشہور سلاسل بالخصوص نقشبندیہ مجددیہ کے فیضان سے مالا مال ہو رہے ہیں۔ نیز اس مادیت زدہ ماحول میں سیکڑوں لوگ آپ کے ذریعہ باقاعدہ تصوف و روحانیت، تصفیۂ قلب اور تزکیۂ نفس کی دولت اور ذکر و فکر کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ علوم دینیہ کی نشرو اشاعت کے ساتھ ساتھ تصوف و روحانیت کو عام کرنے کے لیے آپ نے ‘‘تحریک تصوف’’ کے زیر اہتمام ‘‘فروغ تصوف فاؤنڈیشن’’ اور ‘‘خانقاہ مجددیہ’’ کا قیام فرمایا جن کے ذریعہ تصوف کی علمی و عملی تعلیم و تربیت کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔اللہ تعالیٰ نے آپ کو علم و فن میں مہارت تامہ کے ساتھ ساتھ تصوف و روحانیت میں ایسا ملکہ عطا فرمایا ہے جو اس دور میں کم یاب ہے۔ آپ جدیدیت و مادیت کے اس دور میں حدیث و تفسیر اور فقہ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تصوف و روحانیت اور ذکر و مراقبہ کی مصروفیت کے باوجود تبلیغی دورے بھی کرتے ہیں اور تصنیف وتالیف کا کام بھی انجام دیتے ہیں۔ Features In This App: Search Bookmark Go To Pagemufti-afaque-ahmad-mujaddidi/com.wafasoft.Bahrul_Irfan_Mufti_Afaq_Ahmad_Mujaddi_Qadari/Feature Of Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi Mod APK
- Unlimited Money
- Premiun Unlocked
- PRO VIP Unlocked
- Unlimited Diamond/Coins/Gems/Cash
- Unlocked All Premium Feature
- Unlimited Coins
- Unlocked All Levels
- Free Shopping
- Free Purchase
- Subscribed
- No Ads
- Unlimited Everything
FAQ
What is Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi Mod APK
Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi Mod APK is a modified version of Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi APK, allowing you to easily complete all tasks and requests in the app. Instead of spending a lot of time and money to achieve rewards, you can use Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi Mod APK to reach your goals in a shorter time. This is a great way to surpass your opponents. You can download the free version of Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi APK 1.5 on Apkloli without any cost and confidently use it.Is Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi Mod APK safe to use?
Yes, Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi mod apk and most apps shared on Apkloli are very safe. Our team uses the original apk from Google Play to produce high-quality mod apk versions.How to download Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi Mod APK for free?
To download the latest version of Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi with mod/hack/cheat features, you can visit the Apkloli website and search for the corresponding APK name. Then, simply click on the "Download APK" button below the APK logo and wait for the download process to complete. From there, you can use the MOD APK file to enjoy new and unique experiences in the app.How to Download and Install Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi Mod APK 1.5
To download Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi mod from Apkloli, first you need to activate the "Unknown sources" option on your device. Then, follow these steps:- Click on the Download button at the top of the page to download the Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi Mod APK.
- Save the file in the download folder on your device.
- Next, click on the downloaded Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi file to start the installation process and wait for the installation to complete.
- Once the installation is complete, open the app and start playing immediately to experience the latest version of Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi Mod.
Conclusion
Download Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi Hack (Premium Unlocked) today. We provide the best mod features for you, and if everything in the Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi hack version is not enough, connect with us to add the best resources for the Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi mod apk version.
Congratulations! You have successfully installed the Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi Hack Mod on your Android or iOS device. You can hack the app and enjoy it wonderfully today. This mod version comes with special features, making the app more enjoyable than ever. Download and enjoy the mod version after completing the installation process.